عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 3305
جواب نمبر: 330501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تقدیر کیا ہے؟ اور کیا یہ تبدیل ہوسکتی ہے؟
انسان کو اپنے زندگی پر کوئی اختیار ہے ، یہ انسان اس معاملہ میں بے اختیار ہے؟ آج
کل اسلام کے خلاف دنیا نے جو اعلان جنگ کررکھا ہے اس سے میں شدید ذہنی تکلیف کا
شکار ہوں اور یہ تکلیف اس قدر شدید ہے کہ جیسا کہ کوئی میرے جسم کے ٹکڑے کررہا ہو،
اور پھر میں کمزوروں کی طرح آسمان کی طرف دیکھتا ہوں اور باری تعالیٰ سے دعا کرتا
ہوں کہ اے باری تعالیٰ پھر کسی موسی کو پیدا کر جو وقت کے فرعونوں سے امت مسلمہ کو
نجات دلائے۔ آپ حضرات امت مسلمہ کے جوانوں کے حق میں دعا فرمائیں کہ باری تعالیٰ
ہمیں قوت عطا فرمائے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دین کا جو علم امت مسلہ کو دیا
تھأ ہم اس کو سربلند رکھ سکیں اور کہیں خدا نخواستہ وہ ہم سے گر نہ جائے ورنہ ہم
روز قیامت کیا جواب دیں گے۔
عرصہ سے اپنی اصلاح کی کوشش کررہا ہوں ظاہری اعمال اور باطن کی بھی، اس اصلاح کی ایک کڑی میرے عقائد کی درستگی بھی ہے، اس کے لیے میں نے بہشتی زیور کے عقائد کا حصہ بھی پڑھا ہے، بہت مفید ہے لیکن مزید درستگی کے لیے جس کی مجھے اشد ضرورت ہے، ایک کتاب خریدا ہے جس کا نام حقانی عقائد الاسلام ہے اس کتاب کے مصنف حضرت مولانا عبدالحق حقانی دہلوی رحمة اللہ تعالی علیہ ہیں، آپ جناب سے پوچھنا ہے کہ کیا یہ کتاب مستند ہے، اگر ہے تو میرے لیے اس کی آسانی ارو مفید ہونے کے لیے دعا بھی کیجیے (صرف صراحت کے لیے آپ جناب سے موٴدبانہ عرض ہے کہ میں حنفی ہوں)
3514 مناظرمفتی صاحب ایک شخص سے میں نے کہا کہ توکل کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے جو اسباب ونظام بنایا ہے اسے اختیار کرکے بھروسہ اللہ کی ذات پر رکھنے کا نام ہے۔ اور یہ بھی کہا کہ ڈاکٹر سے علاج کئے بغیر دعا، صدقہ اورنماز پر اکتفاء بھی کرسکتے ہیں اور ڈاکٹر سے علاج بھی کراسکتے ہیں دونوں توکل میں داخل ہیں?۔ کیا میرایہ کہنا صحیح ہے؟ زیادہ تر میں نے توکل کو حضرت اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ اور امام غزالی رحمة اللہ علیہ اورمفتی تقی عثمانی صاحب کی کتابوں کو پڑھ کر سمجھاہے؟
2901 مناظر