• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 168171

    عنوان: مساجد کے اندر منتخب احادیث کی تعلیم کرنا کیسا ہے

    سوال: حضرت میرا سوال یہ ہے کہ مساجد کے اندر منتخب احادیث کی تعلیم کرنا کیسا ہے ، شریعت میں اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 168171

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 657-533/B=05/1440

    منتخب احادیث میں احادیث کی تشریح نہیں ہے جس کی وجہ سے عوام کو مفہوم سمجھنے میں دقت ہوتی ہے اس لئے فضائل اعمال کی تعلیم عوام کے لئے بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند