عقائد و ایمانیات - دعوت و تبلیغ

india

سوال # 168090

کیا تبلیغی جماعت میں وقت لگانا ضروری ہے ، اور تبلیغ کا کام کس درجے کا ہے فرض؟

Published on: Jan 29, 2019

جواب # 168090

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 645-527/B=05/1440



مروجہ جماعت تبلیغ میں وقت لگانا ضروری نہیں۔ صرف بہتر ہے۔ اگر آپ نے تبلیغی جماعت میں وقت نہیں لگایا تو اللہ کے یہاں کوئی پکڑ نہ ہوئی۔ البتہ ہر آدمی کو دین سیکھنا اور علم دین سیکھنا ضروری ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات