• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 166970

    عنوان: میں ایك مسجد میں امام ہوں‏، كیا جماعت كے دونوں گروپ كی اصلاح میرے ذمہ ہے؟

    سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور اس مسجد میں دونوں طرح کے لوگ ہیں مولانا سعد والے بھی اور شوری والے بھی کیا ان لوگوں کی صحیح رہنمائی کرنا میری اوپر ضروری ہے اگر میں ان کے معاملہ میں خاموش رہوں تو میں گنہگار تو نہیں ہوں گا؟ حضرت جواب مرحمت فرمایں۔

    جواب نمبر: 166970

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 265-249/D=04/1440

    آپ قرآن و حدیث کی باتیں لوگوں کو بتلائیں خواہ کوئی مستند و معتبر کتاب سنائیں مثلا حیوة المسلمین ، تعلیم الدین وغیرہ باقی اختلافی معاملہ میں خاموش رہنا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند