عقائد و ایمانیات - دعوت و تبلیغ

pakistan

سوال # 166667

کیا فرماتے ہیں۔مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تبلیغ والے کہتے ہیں کہ کلمہ میں پانچ فرائض ہیں۔1۔ کلمہ زندگی میں ایک بار کہنا 2۔کلمہ کی الفاظ سیکھنا 3۔کلمہ کے معنی اور مفہوم سیکھنا 4۔دوسروں کو پہنچانا 5۔اس پر عمل کرنا۔ کیا اس کی کوئی سند وغیرہ ہے یا نہیں۔

Published on: Nov 28, 2018

جواب # 166667

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 305-300/B=3/1440



اسلامی فرائض وہ ہوتے ہیں جن کو اللہ تعالی نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہو۔ کلمہ کے جو پانچ فرائض آپ نے ذکر کئے ہیں قرآن پاک میں کہیں ان کا ذکر نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات