عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 156383
جواب نمبر: 15638301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 208-191/D=3/1439
کسی کو امیر دوسرے لوگ بناتے ہیں یہ خود سے بننے کی چیز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم مسلمان اسلام کی ترقی کے بجائے ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے میں لگے ہیں۔ بات بات پر فتوی جاری کردیتے ہیں۔ ہم لوگ غیر مسلموں میں مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔اگر کوئی مفتی یا مولانا کو کسی دوسرے مفتی یا مولانا کی کوئی بات غلط لگتی ہے تو سب سے پہلے ہمارا یہ فرض بنتا ہے کہ ہم اس شخص کے ساتھ بیٹھ کر اپنے مسئلہ کو سلجھائیں نہ کہ میڈیا میں جاکے ہیرو بننے کی کوشش کریں اوراسلام کا مذاق اڑائیں۔ مجھے شرم آتی ہے ایسے مولویوں پر جواسلام کی باریکیوں کو تو مسلمانوں کو سمجھاتے ہیں مگر کوئی غیر مسلم اگر ان سے کوئی سوال پوچھ لے تو بغلیں جھانکنے لگتے ہیں ۔ ہمارے یہاں ہر ایک دوسرا آدمی مولانا بنتاہے۔ مگر زیادہ تر تعداد جاہلوں کی بھری پڑی ہے۔ کیا کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے جو کھلے منچ پر سارے مذہبوں کے لوگوں سے کھلے عام مناظرہ کرے اور اسلام کے بارے میں پھیلائی جارہی غلطیوں کا جواب دے؟
4273 مناظر’’جو بیان میں بیٹھتا ہے اس مجلس کو فرشتے گھیر لیتے ہیں‘‘ كیا یہ حدیث صحیح ہے؟
13311 مناظرآیات جہاد كو مروجہ دعوت وتبلیغ پر منطبق كرنا اور بعض آیتوں سے عمومی وخصوصی ملاقات وغیرہ كو ثابت كرنا؟
14061 مناظرمیں کراچی کا رہنے والا ہوں، میر ی ایک لڑکی سے جان پہچان ہے، گذشتہ کچھ سالوں سے ایک لڑکے سے محبت کرتی تھی، اب وہ مسلمان ہوگئی ہے، پانچوں وقت کی نماز پڑھتی ہے اور اسلام کے احکام پر عمل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ مسلمان ہونے کا کیا طریقہ ہے؟ اگراس نے صرف کلمہ طیبہ پڑھی ہے اور دل سے اسلام لائی ہے تو کیا یہ کافی ہے؟ براہ کرم، اسلام لانے کا صحیح طریقہ بتائیں۔ وہ اپنے والدین اور رشتہ داروں سے یہ سب باتیں پوشیدہ رکھنا چاہتی ہے۔
3143 مناظرکیا فضائل اعمال میں احادیث ضعیف بھی ہیں کیوں کہ بعض حضرات یہ اشکال کرتے ہیں؟ اگر ہیں تو وہ کون سی ہیں اور اگر نہیں تو کس بناپر اعتراض کیا جاتاہے؟
3561 مناظرجناب مفتی صاحب میں تبلیغ سے جڑا ہوا ہوں میرے
دو سوال ہیں۔ (۱)جب شریعت
میں عورتوں کا جماعت میں جانا منع ہے تو عورتوں کی جماعت کثرت سے نکل رہی ہے۔ تبلیغی
جماعت شریعت کے خلاف یہ کام کیوں کر رہی ہے؟ (۲)جب ہماری مسجد میں کوئی دین کی مجلس یا دینی
مشورہ ہو رہا ہوتاہے تو تبلیغی جماعت والے نوافل اور قرآن پڑھنے کو منع کرتے ہیں
۔کہتے ہیں انفرادی عمل سے زیادہ ثواب اجتماعی عمل میں ہے کیا یہ عمل قرآن پڑھنے سے
بھی افضل ہے؟
کیا بریلوی مسجد میں نماز پڑھ سکتاہوں؟ اگر میرے گھر کے قریب میں بریلوی مسلک کی مسجد ہے اور دیوبند کی تھوڑی دوری پر؟ (۲) مستورات کا تبلیغی جماعت میں جانا کیساہے؟
4208 مناظرکیا نبی کا اصل کام دعوت تھا؟
10063 مناظر