• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 156131

    عنوان: موجودہ حالات میں بھوپال اجتماع میں شرکت کرنا چاہئے یا نہیں؟

    سوال: حضرت، میرا سوال یہ ہے کہ موجودہ حالات میں بھوپال اجتماع میں شرکت کرنا چاہئے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 156131

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 267-208/B=2/1439

    جماعت تبلیغ کا آپسی اختلاف ان کا داخلی اور انتظامی معاملہ ہے کوئی علمی و فقہی اختلاف نہیں ہے اس لیے یہ سوال جماعت کے ذمہ داروں سے کیجئے وہ آپ کی صحیح رہنمائی فرمائیں گے۔ دارالعلوم اس جھگڑے میں فریق بننا پسند نہیں کرتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند