عقائد و ایمانیات - دعوت و تبلیغ

India

سوال # 154453

سوال: دعوت و تبلیغ کیا ہے ؟ اور دعوت و تبلیغ کو شریعت نے کیا درجہ دیا ہے ؟

Published on: Oct 15, 2017

جواب # 154453

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1169-1086/D=1/1439



حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا لایا ہوا دین سیکھنا پھر اس کو دسروں تک پہنچانے کا نام تبلیغ ہے، اور تبلیغ دین فرض کفایہ ہے، جہاں جتنی ضرورت ہو اسی قدر اس کی اہمیت ہوگی اور جس جس میں جیسی اہلیت ہو اس کے حق میں اسی قدر ذمہ داری ہوگی۔ البتہ طریقہ اس کا ایک نہیں اور کوئی ایک طریقہ سب کے لیے لازم بھی نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات