عقائد و ایمانیات - دعوت و تبلیغ

india

سوال # 151336

حضرت مفتی صاحب! کیا تبلیغی ۶/ صفات پورا دین ہے؟

Published on: Jun 19, 2017

جواب # 151336

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1199-1167/L=9/1438



یہ چھ صفات مکمل دین نہیں ہیں؛البتہ اگر ان چھ صفات پر عمل کرلیا جائے تو پورے دین پر چلنا آسان ہوجاتاہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات