عقائد و ایمانیات - دعوت و تبلیغ

India

سوال # 150073

مولاناطارق جمیل صاحب کی بات کو سن کراس پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟کیا مولانا سعد صاحب عالم ہیں؟

Published on: Apr 23, 2017

جواب # 150073

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 716-687/B=7/1438



ہمارے یہاں اصل چیز قرآن وحدیث ہے اگر کسی عالم کی بات قرآن کے مطابق ہے تو اس پر ضرور عمل کرنا چاہیے، اور مولانا سعد صاحب دارالعلوم دیوبند یا مظاہر علوم سہارنپور سے تو فارغ نہیں، ان کی تعلیم جو کچھ ہوئی ہے وہیں مرکز نظام الدین میں ہوئی ہے، اب کہاں تک تعلیم وہاں حاصل کی ہے یہ مرکز نظام الدین سے معلوم کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات