عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 147379
جواب نمبر: 14737911-Jun-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرآن و حدیث کی عربی عبارت کا غیر عالم کے لئے پڑھنا یا اس کا ترجمہ کرنا ؟
5836 مناظرمجھے
اپنی چھوٹی بہن پر بہت غصہ آتا ہے اس کی حرکتوں کی وجہ سے،جیسے کہ ٹی وی دیکھنا،
کزن کے سامنے سر کھلا رکھنا وغیرہ۔ یہ اب ہماری دوسری کزن کا بھی طرز زندگی بن
چکاہے کہ باہر تو پردہ کرتی ہیں لیکن گھر میں محرموں کے سامنے سر بھی نہیں ڈھانکتی۔
حالانکہ کہنے کو ہم دیندار گھرانہ ہیں (اللہ سچ مچ بنا دے، آپ لوگ بھی دعا فرما دیں)۔
میں اس کو حکمت سے سمجھانا چاہتا ہوں لیکن مجھے الفاظ نہیں ملتے، بس اس پر غصہ آتا
ہے اور بے بسی ہوتی ہے یا شاید مجھ میں حوصلہ نہیں ہے۔ میں اس کو کوئی اچھی کتاب دیتاہوں
تو وہ پڑھے بغیر رکھ لیتی ہے۔ آپ بتائیں کہ حکمت سے سمجھانا کیسا ہے؟ دن رات کڑھنے
اور جلنے کی وجہ سے میں اپنی بہن سے کٹ چکاہوں۔ امی ہیں نہیں جو سمجھاتیں، بڑی بہنیں
خود کتنا پردہ کرتی ہیں یعنی کزن، دیور، جیٹھ سے۔اب اس حکمت اور دانائی کے نہ ہونے
کی وجہ سے نہ صرف میں اکثر گھر والوں سے کٹ گیا ہوں بلکہ وہ مجھے سخت دل اور کچھ زیادہ
ہی دین دار کہنے لگے ہیں۔
کیا موجودہ دعوت و تبلیغ سے پہلے امت میں دعوت کام نہیں تھا؟
9111 مناظرمیرے شوہر سال میں چار مہینے کے لیے جماعت میں جاتے ہیں، ان کے والدجو کہ تبلیغی جماعت سے متفق تو ہیں، لیکن ان کے طریق کار کے خلاف ہیں،وہ ان کی جازت کے بغیراللہ کی رضا کہہ کر چلے جاتے ہیں کیا ان کا جانا عین شریعت کے مطابق ہے؟
2853 مناظرتبلیغی جماعت کا بیرون ممالک میں جانا كیسا ہے؟
4939 مناظرکیا عورتوں کو تبلیغ میں جانا چاہیے جب کہ فرض نماز کے لیے مسجد جانا ممنوع ہے؟
7832 مناظرتبلیغ کے لیے ویڈیو کا کرنا کیوں نہیں ہے جب کہ تبلیغ مسلمانوں کا اہم فریضہ ہے۔ جس طرح ضرورت کے وقت حرام چیز سور کا گوشت حلال ہوجاتا ہے۔ اور مولانا طاہر گیاوی نے کہا کہ چیلنج کا کرنا حرام ہے لیکن اسلام کے خلاف کوئی الٹی سیدھی باتیں کرے تو اس وقت چیلنج جیسی حرام چیز جائز ہوجاتی ہے تو پھر تبلیغ کے لیے ویڈیو کا بنانا جائز کیوں نہیں جب کہ یہ تو ایک اہم فریضہ ہے۔
3785 مناظرمیرے والد صاحب ایک گورنمنٹ عربک کالج سے عالم ہیں، نیز وہ ایم اے، ایل ایل بی اور بی ٹی ہیں۔ اب عربک ڈپارٹمنٹ میں بطور لکچرر کے کام کررہے ہیں۔ لیکن وہ ہمیشہ تبلیغی جماعت اور دعوت کے خلاف رہتے ہیں۔ (۱)وہ ہمیشہ لوگوں سے فرعون کی طرح کا برتاؤ کرتے ہیں ،وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ ہم کرتے ہیں، ہم کھلاتے ہیں، ہم چلاتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ (۲)وہ ہمارے ساتھ اور دوسرے لوگوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کرتے ہیں جو کہ اللہ کے خلاف ان کی اطاعت نہیں کرتے ہیں۔ (۳)وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ لڑتے ہیں اوردوسرے لوگوں کے ساتھ اور اللہ کے حکم کے خلاف کام کرنے کو کہتے ہیں جیسا کہ جھوٹ بولنا وغیرہ؟۔ (۴)وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ انڈیا میں سود جائز ہے اس لیے وہ ہرسال لون لیتے ہیں۔ (۵)وہ زکوة ادا نہیں کرتے ہیں اوراگر ادا کرتے ہیں تو بغیر شمار کئے ہوئے۔ وہ میری ماں کی جانب سے بھی زکوة ادا نہیں کرتے ہیں۔ (۶)وہ پابندی سے عدالت میں جاتے ہیں غلط کیس درج کرنے کے لیے غریب لوگوں کے خلاف ۔ تقریباً پچاس عدد۔ (۷)میں نے ان کا نماز کے علاوہ کوئی اچھا کام نہیں دیکھا ہے۔ (۸)سوسائٹی کا کوئی بھی شخص ان سے محبت نہیں کرتا ہے سوائے ان لوگوں کے جو کہ اس کی فرمانبرداری کرتے ہیں۔ (۹)جب میں کہتاہوں کہ اللہ سے ڈرو، تو وہ کہتے ہیں کہ دیکھا جائے گا۔ (۱۰)وہ میری ماں کی طرف سے کبھی قربانی نہیں کراتے ہیں۔ ......
2463 مناظر