عقائد و ایمانیات - دعوت و تبلیغ

Pakistan

سوال # 10539

میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے والدین نے اپنا پیسہ بینک میں جمع کیا ہے اور منافع لے رہے ہیں (میں کہتا ہوں کہ سود ہے) اور وہ کہتے ہیں کہ یہ منافع ہے لیکن میں ایسا نہیں سوچتا ہوں۔ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Jan 28, 2009

جواب # 10539

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 172=134/ ھ


 


آپ کی سوچ صحیح ہے، والدین کا ادب و احترام ملحوظ رکھتے ہوئے انتہائی نرم لہجہ وشفقت آمیز انداز میں موقع بموقع حکمت سے سمجھاتے رہیں۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات