• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 6895

    عنوان:

    مجھے کالے رنگ کے کپڑے بہت زیادہ پسند ہیں اورمیں سوائے محرم کے مہینہ کے کالے رنگ کے کپڑے پہنتا ہوں۔ اور محرم میں اس لیے پرہیز کرتا ہوں تاکہ شیعہ سے مشابہت نہ ہو جائے۔ آپ یہ فرمادیں کہ شرعی لحاظ سے اس میں کوئی قباحت تو نہیں ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 6895

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 943=867/ ل

    جب کہ آپ ماہ محرم میں شیعہ کی مشابہت کی وجہ سے کالے کپڑے نہیں پہنتے ہیں تو دیگر مہینوں میں کالے رنگ کا لباس پہننے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند