• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 6889

    عنوان:

    کیا داڑھی کا تراشنا (منڈانا) نفاق کی علامت ہے؟

    سوال:

    کیا داڑھی کا تراشنا (منڈانا) نفاق کی علامت ہے؟

    جواب نمبر: 6889

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 719=719/ م

     

    داڑھی ایک مشت سے کم کرانا گناہ کبیرہ ہے، فسقیہ عمل ہے، موٴمن کامل کی شان نہیں ہے، اس لیے نفاق کی علامت کہنا بھی غلط نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند