معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 64410
جواب نمبر: 6441001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 572-563/H=7/1437 بغیر گھنگرو والی پازیب (پائل) گھر میں بالخصوص شوہر کے سامنے بعد نکاح کے پہننے میں کچھ حرج نہیں بلکہ بلا کراہت درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسلام میں ٹیٹو (گودنا)کی اجازت ہے؟ اگر نہیں! تو کیوں؟براہ کرم، ٹھوس وجہ بتائیں۔
4837 مناظرکیا داڑھی کا منڈوانا اور کٹانا حرام ہے؟ کیا بغیر داڑھی کے اسلام میں نماز کی اجازت ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ اس شخص سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے جو داڑھی منڈواتا ہے، وہ فاسق ہے۔ برائے کرم تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔
5702 مناظرمرد کے لیے ہیرا پہننا كیسا ہے اور اس پر زكات ہے یا نہیں؟
7219 مناظرحضرت ہماری مسجد کے امام صاحب چھٹی میں
جاتے ہیں تو ایک لڑکا جو کہ صرف حافظ ہے جس کی عمر اٹھارہ سال ہے وہ داڑھی نکال دیتا
ہے اس کی داڑھی نہیں ہے۔ حضرت داڑھی نکالنا کبیرہ گناہ ہے۔ اور جس کی داڑھی نہیں
ہوتی اس کے فرشتے چوبیس گھنٹے بھی گناہ لکھتے رہتے ہیں (اس مسئلہ کی بھی وضاحت کریں)؟
تو ایسے امام کے پیچھے وہ مقتدی جن کی داڑھی ہو او رشرعی لباس ہو اور قرآن بھی تجوید
کے ساتھ پڑھتا ہو اس کی نماز کیسے ہو سکتی ہے؟ کیا اسے دوبارہ پڑھنا ہے؟ دوسری
مسجد نہیں ہے۔ حضرت اس کی وضاحت کریں۔ اور ایک امام جس کا وضو بالکل ٹھیک نہیں ہے
مثلاً منھ دھوتے وقت بار بار کلی کرکے صرف بھیگا ہاتھ منھ پر پوچھ لیتے ہیں اور
سنتیں بھی ادا نہیں کرتے ۔ حضرت میں شرکیہ الفاظ نہیں کررہا ہوں بلکہ یہ دیکھ کر
نماز پڑھنے میں کراہت آتی ہے کیا کروں وضاحت کریں۔
میں
یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جو شخص داڑھی نہیں رکھتا ہے کیا ہم اس کے پیچھے نمازاور
تراویح پڑھ سکتے ہیں؟کیا اسلام اس کی اجازت دیتاہے یا نہیں؟
داڑھی کی شرعی حد کہاں سے کہاں تک ہے؟ مجھے یہ تو پتا ہے کہ ایک بالشت سے کم نہیں کاٹنی چاہئے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میں نے یہ سنا ہے کہ چہرے کی سائڈ کی جو ہڈی ہوتی ہے ، وہ داڑھی ہے۔ اس کے علاوہ اوپر گال سے اور نیچے گردن کی طرف سائڈ کی ہڈی سے نیچے نیچے بال مونڈنے کی اجازت ہے؟ صحیح مسئلہ سے تفصیلا آگاہ فرمائیں۔ نیز میں یہ بھی جاننا چاہتا ہوں کہ سعودی عرب کے لوگ جو داڑھی رکھتے ہیں وہ توبظاہر میرے علم میں ناقص ہوتی ہے، کیوں کہ وہ صرف تھوڑی کے اوپر رکھتے ہیں جسے فرنچ کٹ کہا جاتاہے، کیا وہ درست ہے؟ یا نہیں؟اگر نہیں! تو وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ مہربانی فرما کر میری اس مشکل کو دور فرمائیں۔ میرامقصد تنقید نہیں ہے بلکہ مسئلہ سے آگاہی ہے۔
10021 مناظرمیں ڈیکن یونورسٹی میں تعلیم حاصل کررہاہوں۔ میں انگور کے کھیت میں کام کرتاہوں۔ میری ڈیوٹی یہ ہے کہ میں انگورکوکھیت سے اٹھاکر ٹوکڑیوں میں رکھتاہوں۔ اس کے لئے مجھے پیسے مل رہے ہیں۔ میں جانتاہوں کہ انگور کے کھیت کے مالک ان اانگوروں کو شراب فیکٹری میں لے جاتے ہیں ، ان سے شراب بنائی جاتی ہے۔ میں جانتاہوں کہ وہ اسی مقصد کے لیے انگور پیدا کرتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ مجھے اپنی ڈیوٹی پر جو کمائی مل رہی ہے ، کیا وہ میرے لیے حلال ہے؟
1603 مناظراگر
امام پینٹ شرٹ پہن کرنماز پڑھائے تو کیا ہماری نماز ہوگی؟
میں یہاں چائنا
میں ہوتا ہوں، میرے ایک چائنیز دوست نے مجھ سے پوچھا کہ تم سونا کیوں نہیں پہنتے
تو میں نے اس کو جواب دیا کہ مسلم مرد سونا نہیں پہن سکتے، ہمارے مذہب میں ممنوع
ہے۔ اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیوں ممنوع ہے، تو میں نے کہا کہ ہمارے نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے، اس نے مجھ سے دلیل پوچھی تو مجھے معلوم نہیں
تھی۔ ویسے الحمد للہ ہم لوگ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو عقیدت کے
ساتھ مان لیتے ہیں، لیکن اس کے دلیل پوچھنے کی وجہ سے میرے ذہن میں بھی یہی بات
آئی، کیوں کہ اللہ او رنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی بھی چیز کو جائز یا ناجائز
قرار دیں تو اس کے پیچھے کوئی دلیل ضرور ہوتی ہے۔ تو میرا سوال ہے کہ سونا منع
کرنے کی کیا حکمت ہے،اردو میں حدیث بتائیے گا، تاکہ میں اپنے دوست کو صحیح وضاحت
کرسکوں، اور میری کوشش ہے کہ میں اس کو ان شاء اللہ مسلمان کروں گا۔ آپ کی دعا
چاہیے۔