• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 63257

    عنوان: داڑھی یا سر کے بال میں کون سی مہندی لگانا سنت ہے ؟ پتی والی یا لال کیمیکل والی ؟ تفصیل سے بتا ئیں۔

    سوال: داڑھی یا سر کے بال میں کون سی مہندی لگانا سنت ہے ؟ پتی والی یا لال کیمیکل والی ؟ تفصیل سے بتا ئیں۔

    جواب نمبر: 63257

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 297-297/B=4/1437-U لال والی لگائیں خواہ پتی کی ہو یا کسی اور چیز کی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند