• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 62949

    عنوان: میں ایک ۲۹ سالہ ایک لڑکا ہوں ، کیا میں اچھا اور صاف ستھرا لگنے کے لیے پلکیں بنا سکتاہوں؟

    سوال: میں ایک ۲۹ سالہ ایک لڑکا ہوں ، کیا میں اچھا اور صاف ستھرا لگنے کے لیے پلکیں بنا سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 62949

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 232-225/L=3/1437-U محض زینت کی غرض سے پلکوں کو باریک کرانا جائز نہیں۔ حدیث شریف میں اس پر لعنت آئی ہے، لعن اللہ الواصلة ․․․ والنامصة والمتنمصة․ (شامی: ۹/ ۵۳۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند