• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 60835

    عنوان: میرے پاس دو نئے پتلون (پاجامے ) تھے، چند مہینے پہلے میں نے یہ کہا تھا کہ بچے ہونے کے بعد پہنیں گے، اس وقت نہ پہننے اور آگے ٹالنے کے لیے کہا تھا ، اب اگر میں بچے ہونے سے پہلے اسے پہن لوں تو کیا میں گناہ ہوں گا؟ مجھے جتنا یاد ہے کہ یہ قسم یا نذر کی طرح نہیں کہا تھا۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: میرے پاس دو نئے پتلون (پاجامے ) تھے، چند مہینے پہلے میں نے یہ کہا تھا کہ بچے ہونے کے بعد پہنیں گے، اس وقت نہ پہننے اور آگے ٹالنے کے لیے کہا تھا ، اب اگر میں بچے ہونے سے پہلے اسے پہن لوں تو کیا میں گناہ ہوں گا؟ مجھے جتنا یاد ہے کہ یہ قسم یا نذر کی طرح نہیں کہا تھا۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 60835

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1278-1264/L=11/1436-U اگر آپ نے مذکورہ بالا جملہ قس کے طور پر نہیں کہا تھا تو آپ وہ دونوں پاجامے بچے ہونے سے پہلے پہن سکتے ہیں، بچے ہونے سے بہلے پہننے کی صورت میں کوئی گناہ یا کفارہ لازم نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند