• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 60094

    عنوان: جس اوزار ( مثلا : قینچی ’ اُسترا ’ ہیئر کٹنگ مشین۔۔۔۔۔۔وغیرہ ) سے چہرے کے بال کاٹے جاتے ہیں۔ اسی اوزار سے بغلوں کے بال اور زیرناف بالوں کو کاٹ سکتے ہیں۔ جبکہ اوزار کو ہر جگہ استعمال کے بعد خشک کپڑے سے صاف کر لیا جاتا ہو۔

    سوال: جس اوزار ( مثلا : قینچی ’ اُسترا ’ ہیئر کٹنگ مشین۔۔۔۔۔۔وغیرہ ) سے چہرے کے بال کاٹے جاتے ہیں۔ اسی اوزار سے بغلوں کے بال اور زیرناف بالوں کو کاٹ سکتے ہیں۔ جبکہ اوزار کو ہر جگہ استعمال کے بعد خشک کپڑے سے صاف کر لیا جاتا ہو۔

    جواب نمبر: 60094

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 651-516/Sn=10/1436-U جی ہاں، کاٹ سکتے ہیں؛ لیکن اچھا نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند