• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 57475

    عنوان: کیا مرد کے لیے انگوٹھی پہننا جائز ہے؟

    سوال: کیا مرد کے لیے انگوٹھی پہننا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 57475

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 304-301/B=4/1436-U جی ہاں مرد کے لیے انگوٹھی پہننا جائز ہے مگر صرف چاندی کی وہ بھی ساڑھے چار ماشہ سے کم وزن کی ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند