• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 57049

    عنوان: کیا انڈوئیر پہننا حرام ہے؟

    سوال: کیا انڈوئیر پہننا حرام ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 57049

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 187-187/L=3/1436-U انڈرویر پہن سکتے ہیں، انڈرویر پہننا حرام نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند