معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 55144
جواب نمبر: 5514401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1262-1262/M=11/1435-U ہاتھ میں لوہے کا کڑا پہننا کفار اور فساق کا طریقہ ہے، ربڑ کے بند پہننا بھی فضول چیز ہے، مسلمانوں کو ان چیزوں سے اجتناب چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا سینے كے بالوں كا رنگ كالا كرسكتا ہوں؟
8350 مناظرعمامہ شریف سے ٹوپی کو ڈھکنا چاہئے یا نہیں؟ ہمارے مولوی صاحب عمامہ سے ٹوپی ڈھکنے کو واجب کہتے ہیں کہ اگر کوئی عمامہ سے ٹوپی نہ ڈھکے تو کہتے ہیں اس کی نماز مکروہ تحریمی ہوگی۔ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
3755 مناظرکیا ناف مرد کے ستر میں شامل ہے؟ کیا مردوں کو ناف کا چھپانا فرض ہے؟
3056 مناظرداڑھی کاٹنا کیسا ہے، قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرماویں؟ نیز اپنے والد صاحب کو کیسے سمجھایا جائے (وہ کہتے ہیں لکھا ہوا دکھاؤ کہ داڑھی کاٹنا حرام ہے)۔
7200 مناظرہمارے یہاں امام کے لیے پگڑی یا رومال باندھنے کو لازم سمجھا جاتا ہے۔ اگر کوئی صرف ٹوپی پہن کر نماز پڑھائے تو اس پر لوگ ناراض ہوتے ہیں۔ کیا امام کے لیے اس طرح ٹوپی یا رومال باندھنے کو لازم سمجھنا صحیح ہے؟
5577 مناظرکیا سرکا بال عام حالت میں مونڈانا جائز ہے؟ مسلم شریف میں حدیث ہے کہ میں اس شخص سے بیزار ہوں جو سر کا بال منڈائے اور بخاری شریف کی حدیث نمبر 2393 سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ سر کا بال منڈانا ان لوگوں کی نشانی ہوگی جو مشرق کی طرف سے نکلیں گے اور قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کی حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ اسلام سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر کمان سے۔
5739 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اگر ایسی جرسی جو آدھی رانوں تک پہنچتی ہو اگر ایسی جرسی عورت نے پہنی ہوئی ہو اور پائجامہ بھی پہنا ہوجو تنگ نہ ہو بلکہ ڈھیلا ہو، اب اگر عورت بڑی چادر لے کر نماز پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتی ہے یا ایسے کپڑوں میں نماز نہیں ہوتی؟ (۲) نماز میں بڑی چادر جب لیں تو کیا عورت کے ہاتھ نظر آنے ضروری ہیں یا نہیں ،کیوں کہ جب چادر لی جاتی ہے تو عموماً نماز میں ہاتھ نظر نہیں آتے بلکہ چادر میں چھپ جاتے ہیں تو کیا ایسی صورت میں نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ دعا میں یاد رکھیں۔
2309 مناظرکیا
شوہر کو خوش کرنے کے لیے بالوں میں خوبصورتی کا کوئی علاج کروایا جاسکتا ہے؟ جب کہ
اس علاج میں شاید ہر طرح کے کیمیکل شامل ہوں جن سے بالوں کو سیدھا کیا جاتاہے؟
کیا اچھا لگنے کے لیے داڑھی کو ایك مشت تك چھوٹاکرناجائزہے؟
2541 مناظر