معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 53477
جواب نمبر: 5347701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1133-922/H=9/1435-U حرام نہیں بلکہ حدودِ شرعیہ میں رہتے ہوئے عورتوں کو سونے کا بھی زیور پہننے کی اجازت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب میں نے سنا ہے کہ نماز پڑھتے وقت ہمیں بیلٹ، گھڑی نہیں پہننا چاہیے (کیوں کہ یہ دھات سے بنتا ہے) کیا یہ صحیح ہے؟ اوراگر یہ صحیح ہے ، تو ہمارے پینٹ کے کلپ، بٹن وغیرہ کے بارے میں کیا حکم ہے جوکہ دھات سے بنتا ہے؟ برائے کرم میرے دونوں سوالوں کا جواب عنایت فرماویں۔
4868 مناظرشلوار یا پائجامہ کو آدھی پنڈلی تک رکھنا
سنت ہے۔ اس کو دلیل سے ثابت کریں اور جن حدیثوں کا حوالہ دیں مہربانی فرما کر ان
کا ترجمہ بھی عنایت فرماویں۔
عورتیں جو آنکھوں پر نقلی پلکیں لگاکر میک اپ کرتی ہیں اس کا شریعت میں کیا حکم ہے؟ (۲)دو تین حفظ کرنے والیاں سجدے والی آیت پڑھ کر دس پندرہ منٹ فضول گفتگو کرنے کے بعد پھر سجدے والی آیت پڑھیں تو کتنے سجدہ کریں گیں؟
3441 مناظرکیا داڑھی کا منڈوانا اور کٹانا حرام ہے؟ کیا بغیر داڑھی کے اسلام میں نماز کی اجازت ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ اس شخص سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے جو داڑھی منڈواتا ہے، وہ فاسق ہے۔ برائے کرم تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔
5706 مناظر