معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 175538
جواب نمبر: 17553801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 414-384/M=05/1441
لوگوں کا مذکورہ عمل خلاف اولیٰ ہے، بہتر یہ ہے کہ اُن بالوں کو زیر زمین دفن کر دیا جائے۔ وإن ألقاہ في الکنیف أو في المغتسل ، یکرہ ذلک لأن ذلک یورث داءً (ہندیة: ۵/۴۱۳) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عورتیں جو آنکھوں پر نقلی پلکیں لگاکر میک اپ کرتی ہیں اس کا شریعت میں کیا حکم ہے؟ (۲)دو تین حفظ کرنے والیاں سجدے والی آیت پڑھ کر دس پندرہ منٹ فضول گفتگو کرنے کے بعد پھر سجدے والی آیت پڑھیں تو کتنے سجدہ کریں گیں؟
3450 مناظراگر کوئی شخص ربو، سود یا اس سے متعلق کوئی اور نوکری چھوڑنا چاہتا ہے تو کیا وہ شخص حلال نوکری کی خاطر ڈھیلا ڈھالا پینٹ اور شرٹ پہن سکتا ہے (جیسے سفاری سوٹ)کیوں کہ اس کوجو دوسری حلال نوکری مل رہی ہے وہاں پینٹ اور شرٹ پہننا ضروری ہے؟برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
1754 مناظربالوں کی پیوند کاری کا کون سا طریقہ جائز ہے؟
1614 مناظراسلام میں کفار کی مشابہت حرام اور ناجائز ہے۔ سوال یہ ہے کہ مشابہت کا تعلق تو ان کی محبت اور دوستی سے ہے۔ اگر کوئی آدمی نہ ان سے محبت رکھتا ہواورنہ دوستی لیکن پینٹ شرٹ پہنتا ہو کیوں کہ اس دورمیں اس کے بغیر نوکری ملنا مشکل ہے۔ کیا اس کے اس فعل کی گنجائش محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت میں موجود ہے؟
2095 مناظرسینہ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا
11240 مناظرمیں بالوں کو کلر کرنے کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ ہم کس طرح کے ہیئرکلر استعمال کرسکتے ہیں؟
1905 مناظر