معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 171457
جواب نمبر: 17145701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے بھوں بنانے کے بارے میں آپ کے تمام فتوے پڑھ لیے ہیں۔ لیکن مجھے ان میں اپنا جواب نہیں ملا ہے۔میرا سوال یہ ہے کہ اگر دونوں بھوں کے درمیان کا بال (جو کہ ناک کے بالکل اوپر ہوتا ہے) اگر یہ مردوں کی طرح لگے تو کیا میں اس کو صاف کر سکتی ہوں؟تقریباً جتنے فتوے میں نے پڑھے وہ چھانٹنے کے متعلق تھے۔اور جو میں جاننا چاہتی ہوں وہ یہ ہے کہ اگر یہ بال دار ہے اوردرمیان سے ایک ساتھ ملا ہوا ہے۔ تو کیا عورت کو وہاں کے بال صاف کرنے کی اجازت ہے؟
3309 مناظرآپ نے ایک شخص کو جواب دیا ہے کہ آپ خاکستری بالوں کے لیے دوسرے رنگ کااستعمال کرسکتے ہیں خضاب لگانے کے علاوہ۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ وہ دوسرے رنگ کون سے ہیں جوکہ استعمال کئے جاسکتے ہیں کیوں کہ تجارتی طور پر بہت سارے رنگ دستیاب ہیں، لیکن ہم نہیں جانتے ہیں کہ کون سا حلال ہے یا حرام۔ کیا کوئی پانی یا تیل ہے جو رنگ کو جذب کرلے یا کوئی دوسرا رنگ جو استعمال کیا جاسکتا ہو؟
1266 مناظرکیا
شوہر کو خوش کرنے کے لیے بالوں میں خوبصورتی کا کوئی علاج کروایا جاسکتا ہے؟ جب کہ
اس علاج میں شاید ہر طرح کے کیمیکل شامل ہوں جن سے بالوں کو سیدھا کیا جاتاہے؟
کیاسفید بالوں کوکالے رنگ کے سوا باقی کسی رنگ سے رنگنا ضروری ہے؟ مسلم شریف میں کتاب ا للباس میں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ?فتح مکہ کے دن حضرت ابو قحافہ رضی اللہ تعالی عنہ آئے تو ان کے سر اور داڑھیوں کے بال بالکل سفید تھے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی چیز سے رنگ لو لیکن کالے رنگ سے نہ رنگنا۔
2092 مناظرلڑکیوں کو پینٹ پہننے کی ممانعت کی علت بیان کریں، علت مردوں سے مشابہت کے علاوہ ہو اس لیے کہ اس سے تو پاجامہ، جیکٹ سب منع ہو جائے گا۔ براہ کرم، اس کی وضاحت کریں۔
2664 مناظرکیا ٹائی باندھنا جائز ہے؟
1892 مناظر