Pakistan

سوال # 158548

میری بھنووَں کے بال بڑے ہونے کی وجہ سے بکھرے رہتے ہیں تو کیا میں اپنی بھنووَں کے زائد بالوں کو کٹواسکتا ہوں؟ شکریہ

Published on: Feb 12, 2018

جواب # 158548

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 589-464/SN=5/1439



جو زائد بال بکھرے رہتے ہیں، جس کی وجہ سے چہرہ بدنما لگتا ہے ان بالوں کو کٹواسکتے ہیں، گنجائش ہے۔ قال الشامي نقلا عن التاتارخانیة: ولا باس بأخذ الحاجبین وشعر وجہہ ما لم یشبہ المخنث ومثلہ في المجتبی تأمل․ (درمختار مع الشامی: ۹/ ۵۳۶، ط: زکریا)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات