معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 157994
جواب نمبر: 15799401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:406-365/M=4/1439
جی ہاں! شوہر کے سامنے پہن سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ میری بھنویں بہت موٹی ہیں اور ناک تک ہیں کیا میں ان کو بنوا سکتی ہوں؟
1712 مناظرہمارے علاقہ میں سرکاری اردو اسکول ہیں۔ جن میں ہم بچیوں کا داخلہ کراتے ہیں۔ وہاں استادوں کو اس بات کی ہدایت ہے کہ انھیں ناچتے ناچتے یا سنیما کے اندازمیں سبق سکھائیں۔ کیا ایسے اسکول میں ہمارے لڑکے اور لڑکیوں کا داخلہ دلا سکتے ہیں؟ (۲)میری ایک بچی ہے ساجدہ جو پانچ سال کے قریب ہے۔ مجھے یہ مشورہ دیں کہ اس کو میں صرف عصری تعلیم سکھاؤں یا صرف دینی تعلیم سکھاؤں؟ (۳)میری تمنا یہ ہے کہ اسے حافظہ یا عالمہ بناؤں۔ کوئی کہتا ہے کہ لڑکیوں کو حافظہ اور عالمہ نہیں بنانا چاہیے، صرف انھیں ضروری دینی تعلیم دینا چاہیے۔ (۴)کیا لڑکیوں کی کان اور ناک چھیدنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو کس حد تک؟ (۵)کیا عورتوں کو پیروں میں چین، جوڈوے ، کڑے اور ناک میں نتھنی، کان میں بالی، گلے میں کالے منکے، چوڑیاں پہننا ضروری ہیں یا اختیار کی بات ہے۔ ضروری ہے تو کیا کیا اور کتنا کتنا ضروری ہے؟ کیا ازواج مطہرات کی زندگی میں بھی یہ سب چیزیں تھیں؟ برائے کرم شریعت کی رو سے جواب عنایت فرماویں۔
4297 مناظركیا سینے كے بالوں كا رنگ كالا كرسكتا ہوں؟
8380 مناظربعض
لوگ کہتے ہیں کہ شروع سے داڑھی منڈوانا گناہ ہے مگر داڑھی رکھ کر منڈوادینا زیادہ
گناہ ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے؟
بیلٹ والی شلوار پہننا كیسا ہے؟
9606 مناظرکیا ہم الکوحل ملی ہوئی پرفیوم کا استعمال کرسکتے ہیں؟
1468 مناظر