• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 157601

    عنوان: ہاتھ پیر، چھاتی کے بال شیو کرنا؟

    سوال: حضرت، میرا سوال یہ ہے کہ جسم کے بالوں کو شیو کیا جاسکتا ہے؟ جیسے ہاتھ ، پیر اور چھاتی کے بالوں کو۔

    جواب نمبر: 157601

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:400-348/D=4/1439

    جائز ہے لیکن خلاف ادب ہے، شامی میں ہے: وفي حلق شعر الصدر والظہر ترک الأدب (۱/۵۸۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند