Pakistan

سوال # 156771

کیا سفید سونا جیسے پلاٹینیم وغیرہ کی انگوٹھی مرد کے لیے جائز ہے ؟

Published on: Dec 23, 2017

جواب # 156771

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:241-208/D=4/1439



مرد کے لیے صرف چاندی کی انگوٹھی وہ بھی ساڑھے چار ماشہ سے زیادہ وزن کی نہ ہو جائز ہے، سونے کی انگوٹھی خواہ سفید سونا ہو جائز نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات