India

سوال # 155897

سوال: میری ٹانگوں پر اور پیٹ پر بہت سارے بال آرہے ہیں، کیا میں ان کو صاف کر سکتا ہوں ؟
برائے کرم جواب دیں ۔ مہربانی ہوگی۔

Published on: Nov 29, 2017

جواب # 155897

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:172-144/M=3/1439



ٹانگوں اور بیٹ کے بالوں کو صاف کرنے کی گنجائش ہے تاہم ایسا کرنا خلاف ادب ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات