معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 147469
جواب نمبر: 14746901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 342-283/D=4/1438
مردوں کو ساڑھے چار ماشہ تقریبا (4.5 گرام) تک چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا پاخانہ کے مقام کے ارد گرد اور عضو مخصوص کے نیچے جو بال ہوں ، اسے بھی صاف کرنا چاہیے؟
4788 مناظرکیا سرکا بال عام حالت میں مونڈانا جائز ہے؟ مسلم شریف میں حدیث ہے کہ میں اس شخص سے بیزار ہوں جو سر کا بال منڈائے اور بخاری شریف کی حدیث نمبر 2393 سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ سر کا بال منڈانا ان لوگوں کی نشانی ہوگی جو مشرق کی طرف سے نکلیں گے اور قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کی حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ اسلام سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر کمان سے۔
5797 مناظرمیرا
مسئلہ یہ ہے کہ میرے چہرے پر بال زیادہ ہیں او راعلانیہ دکھتے بھی ہیں اور میری
عمر اس وقت چھبیس سال ہے اور ابھی شادی نہیں ہوئی ہے۔ بہت رشتے آئے لیکن کوئی رشتہ
جما نہیں۔ کچھ لوگوں نے چہرے پر بال ہونے پر اعتراض بھی کیا۔ میری بھنویں بہت چوڑی
ہیں اور وہ چہرے پر اچھی نہیں لگتی ہیں۔ کیا میں اس صورت میں بھنوں بنا سکتی ہوں
اور ہونٹوں کے اوپر کے بال نکال سکتی ہوں؟ برائے کرم مجھے بتائیں میں شکر گزار
رہوں گی۔
مونچھوں کو بار بار منڈوانے کا کیا حکم ہے؟
1480 مناظرداڑھی کا خط بنوانا ہے، یہ ہمیں دور نبوی یا خیر القرون میں کہاں ملتاہے؟ براہ کرم،باحوالہ جواب دیں۔
4558 مناظرمحترم علمائے کرام میں ترکی ٹوپی کے بارے میں معلو م کرنا چاہتا ہوں جس کو مصری یاترکی لوگ اور ان کے علماء پہنتے ہیں۔ کیا مرد کے لیے سرخ یا کالے رنگ کی قلنسوہ سفید عمامہ کے ساتھ پہننے کی اجازت ہے؟
3411 مناظر