معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 146343
جواب نمبر: 14634301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 277-210/L=2/1438
(۱) داڑھی رکھنا ہر مسلمان کے لیے واجب اور ضروری ہے متعدد احادیث میں تاکیدی طور پر داڑھی رکھنے کا حکم ہے ۔
(۲) نہیں! کم از کم یکمشت رکھنا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے داڑھی کے
بارے میں سارے سوال و جواب دیکھے پر کس حد تک کے بال داڑھی کہلاتے ہیں یہ صاف سمجھ
میں نہیں آیا۔ (۱)شرعی حد تک داڑھی ایک مٹھی ہوتی ہے تو کیا
ایک مٹھی میں جو بال ہیں اس کو چھوڑ کر گال او رگلے پر بال صاف کیا جائے تو کیا وہ
داڑھی کہلائے گی؟ (۲)اگر سر کے بال
بنائیں تو کان کے پاس سے داڑھی کہاں شروع ہوتی ہے (کان کے اوپر کی، بیچ کی، نیچے کی
لائن سے)؟ (۳)گال پر داڑھی کہاں سے شروع ہوتی ہے بالکل
آنکھ کے نیچے سے یا گال پر نیچے کے دانت سے؟ (۴)گلے
پر داڑھی کہاں تک جاتی ہے۔ نیچے کے جبڑے تک ہی اور گلے پر کچھ نہیں یا پھر صاف گلے
کی حد بتائیں؟ (۵)تھڈی کے کتنے نیچے تک داڑھی کہلاتی ہے۔ گلے
کی بیچ گول ہڈی تک یا پھر تھڈی کے نیچے کی حد بتائیں۔ (۶)اگر
داڑھی بڑھی ہونے پر جو اس کا صحیح خیال نہ رکھ سکے جیسے کہ اسے صاف رکھنا، کنگھا
کرنا تو کیا اسے داڑھی چھانٹنے کی اجازت ہے؟ اور اگر ہوسکے تو مشکل اردو مت
استعمال کریں۔ اگر داڑھی کے بارے میں کوئی صحیح کتاب یا بیان ہے تو ضرور بتائیں۔
گھڑی کس ہاتھ میں باندھی جائے؟
5286 مناظرداڑھی کا خط بنوانا ہے، یہ ہمیں دور نبوی یا خیر القرون میں کہاں ملتاہے؟ براہ کرم،باحوالہ جواب دیں۔
4562 مناظرکس کس رنگ کی پگڑی باندھنا جائز ہے ؟
17189 مناظر