• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 9540

    عنوان:

    محترم مفتی صاحب اللہ آپ کو خیر و عافیت سے رکھے۔ خدمت میں عرض یہ ہے کہ کریڈٹ کارڈ بنوانا اور پچاس دن تک بینک کا پیسہ کاروبار میں استعمال کرنا پھر پچاس دن کے اندر اس رقم کو بینک کو بغیر سود کے لوٹا دینا، کیا یہ جائزہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 9540

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1675=1370/ ل

    اگر جاری کردہ بلوں کی قیمت آپ اس پر سود چڑھنے سے پہلے ادا کردیں، تو آپ کریڈٹ کارڈ کااستعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن اگر سود لاگو ہوگیا تو پھر حرام ہوجائے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند