• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 9388

    عنوان:

    میرے پاس پیسے ہیں میں ان سے پونڈ یا ڈالر خریدنا چاہتا ہوں اپنے پاس رکھنے کے لیے۔ اور ان سے منافع حاصل کرنے کے لیے ان کو ایک سال کے بعد کیش کرانے کا سوچ رہا ہوں۔ کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 9388

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2153=1980/د

    جائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند