• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 8566

    عنوان:

    کیا شریعت میں غیر ملکی زر تبادلہ حلال ہے یا حرام ہے؟

    سوال:

    کیا شریعت میں غیر ملکی زر تبادلہ حلال ہے یا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 8566

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2063=1637/ھ

     

    حلال ہے، البتہ اصول شرع یا ضابطہٴ قانون کے خلاف کچھ امور کا اس میں اختیار کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند