• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 7391

    عنوان:

    ہمارا کاروبار موٹر سائیکل شوروم کا ہے اور ہمارے پاس کچھ مہینوں کے لیے موٹر سائیکل کی قلت ہوجاتی ہے اور گراہک بہت زیادہ ہوجاتے ہیں۔ اور ہم موٹر سائیکل کی قیمت سے دو ہزار یا تین ہزار زیادہ لیتے ہیں۔ کیا یہ منافع صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 7391

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1503=1419/ د

    صحیح ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند