• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 7237

    عنوان:

    ان دنوں غیر ملکی کرنسی تبادلہ کا کاروبار جاری ہے۔ کیا یہ کاروبار جائز ہے؟

    سوال:

    ان دنوں غیر ملکی کرنسی تبادلہ کا کاروبار جاری ہے۔ کیا یہ کاروبار جائز ہے؟

    جواب نمبر: 7237

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 886=886/ م

     

    مذکورہ کاروبار جائز ہے۔ اگر خلاف قانون ہو تو بچنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند