• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 69587

    عنوان: کیامیں جینس پینٹ اور ریڈی میڈ کپڑوں کی تجا رت کر سکتا ہوں؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیامیں جینس پینٹ اور ریڈی میڈ کپڑوں کی تجا رت کر سکتا ہوں، کیا یہ گناہ ہے ؟ ریڈی میڈ کپڑے شرٹ اور جینس کی پینٹ کا بزنس کرنا گناہ ہے کیا میں یہ کر سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 69587

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1095-1075/SN=1/1438 کرسکتے ہیں؛ لیکن اچھا نہیں ہے۔ ----------------------------------- جینس پینٹ اور غیر شرعی لباسوں کی تجارت کراہت سے خالی نہیں۔ (ن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند