• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 65550

    عنوان: کام کرنے سے پہلے مزدوری دینا کیسا ہے؟

    سوال: کسی پیشہ ور مزرور کو کسی طے شدہ کام کی اجرت اس کام کے کرنے سے پہلے دے دینا صحیح (جائز ) ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 65550

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 843-832/H=8/1437 پہلے مزدوری دیدینا بلا کراہت درست ہے، کوئی اشکال ہوتو اس کو لکھ کر دوبارہ سوال کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند