• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 6245

    عنوان:

    میں افغانستان میں انٹر نیٹ سروس مہیا کرانے کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ کاروبارمسلمانوں کے لیے اسلام میں جائز ہے؟ براے کرم مجھے شریعت کی روشنی میں ہدایت دیں۔

    سوال:

    میں افغانستان میں انٹر نیٹ سروس مہیا کرانے کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ کاروبارمسلمانوں کے لیے اسلام میں جائز ہے؟ براے کرم مجھے شریعت کی روشنی میں ہدایت دیں۔

    جواب نمبر: 6245

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 773=721/ ل

    فی نفسہ اس کاروبار میں کوئی ممانعت نہیں ہے، البتہ اگر کسی کے بارے میں یہ پتہ چل جائے کہ یہ غلط استعمال کرے گا تو پھر اس کو استعمال کی اجازت دینا ناجائز ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند