• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 6162

    عنوان:

    چین کی ایک کمپنی ہے جس کا نام ٹائنس ہے۔ یہ کمپنی دو سو ممالک میں کاروبار کرتی ہے۔ انڈیا میں بھی یہ کمپنی ہے۔ جس میں پہلے ایک آدمی اندراج کرواتا ہے اور اس کے بعد تین سو امریکی ڈالر کی خریداری کرتا ہے اس کے بعد تین یا چارآدمی اور ڈھونڈتا ہے اس طرح یہ چلتا ہے۔ تو پہلے آدمی کو ہر بیس فیصد پر کمیشن شروع ہوتا ہے۔ تو کیا یہ کاروبار جائز ہے ؟ اس کمپنی کا دعوی ہے کہ ملیشیاکی حکومت نے اسے حلال کا سرٹیفکٹ دیا ہے۔ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 6162

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 938=1015/ د

    مذکور فی السوال طریقہ ناجائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند