• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 51941

    عنوان: زید کے پاس ۶۵ بیگھہ زمین ہے اوراس پر دس لاکھ روپے کا قرض ہے تو آیا اس پر زکاة واجب ہوگی یا نہیں اور کتنی؟

    سوال: زید کے پاس ۶۵ بیگھہ زمین ہے اوراس پر دس لاکھ روپے کا قرض ہے تو آیا اس پر زکاة واجب ہوگی یا نہیں اور کتنی؟

    جواب نمبر: 51941

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 816-127/H=5/1435-U اگر یہ زمین تجارت کے لیے نہیں بلکہ کھیتی باڑی کرنے کے لیے ہے تو بذمہٴ زید اس زمین یا اس کی قیمت پر زکاة واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند