• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 4467

    عنوان:

    کیا سائبر کیفے (انٹرنیٹ) کی دکان چلانا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا سائبر کیفے (انٹرنیٹ) کی دکان چلانا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 4467

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1307=987/ ھ

     

    اگر انٹرنیٹ کی دوکان میں جائز و حلال کاروبار کریں گے تو دوکان چلانا جائز ہے۔ اگر ناجائز و حرام کام انٹرنیٹ پر کریں گے تو ایسی دوکان چلانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند