• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 41666

    عنوان: کیا نیٹ ورک مارکیٹنگ جائز ہے یا نہیں ؟

    سوال: کیا نیٹ ورک مارکیٹنگ جائز ہے یا نہیں ؟

    جواب نمبر: 41666

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1490-1117/D=10/1433 نیٹ ورک مارکیٹنگ کا جو طریقہ آپ اختیار کرنا چاہتے ہیں اور جس سامان کی مارکیٹنگ کرنا چاہتے ہیں اس کی تفصیل لکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند