معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 1941
جواب نمبر: 194130-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1616/ ھ= 1262/ ھ
کھول سکتے ہیں، بس اتنا لحاظ رکھیں کہ ناجائز اور حرام کام نہ انجام پائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کیا قسطوں کا کاروبار جائز ہے یا نہیں؟ مثلاً ایک بندہ ایک گاڑی ایک لاکھ پچاس ہزار روپیہ میں خریدتا ہے اور دو لاکھ پچہتر ہزار میں قسطوں پر دیتا ہے،اور خریدار پانچ ہزار ہر ماہ دیتا ہے ، تو کیا یہ درست ہے؟
2588 مناظرسونے کی راکھ کی خرید و فروخت کا حکم
9537 مناظرمیرا
سوال تجارت کے متعلق ہے۔ میں نے ممبئی میں ایک رہائشی پراپرٹی بک کی تھی اور پیشگی
پوری رقم ادا کردی تھی۔بکنگ کے وقت دوسرے منزل کی تعمیر جاری تھی اور میرا
اپارٹمنٹ چوتھی منزل پر تھا۔ حال میں میرے علم میں یہ بات آئی کہ بلڈر کو تیسری
منزل سے اوپر تعمیر کرنے کی اجازت حاصل نہیں ہے۔ وہ زبانی طور پر کہتاہے کہ تمام
اجازت حاصل ہے لیکن مجھ کو کوئی بھی دستاویزی ثبوت پیش کرنے سے قاصر ہے۔ مالی
نقصان کے ڈرسے ، میں نے تعمیراتی مرحلہ میں بذات خود اپنی بکنگ کو فروخت کرنے کا
ارادہ کیا۔اس کی دو صورتیں ہوسکتی ہیں:(۱)میں اس بکنگ کو ایک تیسری پارٹی کو
زیادہ قیمت پر فروخت کرسکتاہوں (کیوں کہ پراپرٹی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں)۔ اور اس
پارٹی کو اجازت میں واقع ہونے والی تمام متعلقہ کمی کی صورت حال سے پوری طرح باخبر
کردوں گا۔ یا بہتر یہ ہوگا کہ میں اسی وقت اس کا تعارف بلڈر سے کرادوں گا اور اس
سے کہہ دوں گا کہ فروخت کرنے کے بعد اس کو اس بلڈر سے ہی تمام معاملات کرنے ہوں
گے۔اور ...
دودھ لیٹر كے بجائے كلو كے حساب سے بیچنا كیسا ہے؟
4851 مناظرمضارب کی کام میں کوتاہی ہو تو كیا حصے پر اثر پڑے گا؟
2050 مناظرنقد کے بالمقابل ادھار کی قیمت زیادہ متعین کرنا
3596 مناظر