معاملات - بیع و تجارت

pakistan

سوال # 175238

میرا سوال یہ کہ شہر میں میرا خالی پلاٹ ہے اور اس کو ہندو دھرم کے لوگ خرید نا چاہتے ہیں اور میں اس بات کو جانتاہوں کہ وہ لوگ اس پلاٹ کو مندر بنانے کے لیے خریدنا چاہتے ہیں۔ وجزاکم اللہ خیرا

Published on: Dec 9, 2019

جواب # 175238

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 311-247/D=04/1441



صورت مسئولہ میں زمین کا فروخت کرنا اگرچہ جائز ہے لیکن آپ اپنی معلومات کی بنیاد پر اس سے احتیاط کرلیں تو بہتر ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات