معاملات - بیع و تجارت

Pakistan

سوال # 174537

گٹار اور موسیقی کے دیگر آلات کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟

Published on: Oct 22, 2019

جواب # 174537

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:33-67/sd=2/1441



 گٹار اور موسیقی کے آلات جن کا استعمال صرف موسیقی کے لیے ہوتا ہو، ان کی خرید و فروخت تعاون علی الاثم کی بناء پر ناجائز ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات