معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 170693
جواب نمبر: 17069301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1088-955/H=10/1440
صورت مسئولہ میں یہ خریداری شرعاً جائز ہے بشرطیکہ یہ معاملہ بینک اور فائنانس کمپنی کے توسط سے نہ ہو کذا فی کتب الفتاویٰ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
صرافہ کی دکان میں عام طور پر لوگ زیور خریدتے ہیں تو اس میں 10 گرام کے زیور میں9 گرام سونا ہوتا ہے اور1 گرام ٹانکا۔ دکاندار پورے 10 گرام کا دام لیتا ہے مگر واپسی پر صرف9 گرام کا دام ہی دیتا ہے (دکان دار یہ پہلے ہی شرط رکھ کر بیچتا ہے کہ واپسی پر9 گرام کا ہی دام دوں گا) ساتھ ہی ساتھ زیور کی مزدوری بھی لیتا ہے۔ میں صرافہ کی دکان کرنا چاہتا ہوں کیا بیع و شراء کی مذکورہ صورت درست ہے اگر نہیں تو کون سی صورت درست ہے؟
2180 مناظرحکومت کی طرف سے کاروباری لون کا حکم کیا ہے ؟
4774 مناظرانٹرنیٹ
کیفے کھولنا کیسا ہے؟اور اس کی آمدنی کا کیا حکم ہے؟