معاملات - بیع و تجارت

india

سوال # 160715

حضرت مفتی صاحب! موبائل اور ٹی وی بیچنا کیسا ہے؟

Published on: May 1, 2018

جواب # 160715

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:850-689/D=8/1439



ٹی وی بے حیائی اور فحش باتوں کا ذریعہ ہے اس کا دیکھنا اور رکھنا گناہ ہے، پس اس کا بیچنے والا اس میں تعاون کرنے والا ہے اس لیے بیچنا مکروہ ہے اور موبائل کا جائز استعمال بھی ہے اس لیے اس کے فروخت کرنے میں حرج نہیں جائز ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات