معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 160526
جواب نمبر: 16052601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:850-788/M=8/1439
تمباکو کی تجارت وآمدنی پر حرام کا حکم نہیں لیکن احتراز بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم سوڈا واٹر (مشروبات کے مختلف ذائقے) بنانے کا کاروبار کرتے ہیں۔ سوڈا واٹر میں شکر کے ساتھ رفوفہ(میٹھے کی ایک قسم ) استعمال کرتے ہیں۔ ۵/گرام رفوفہ ایک کلوگرام شکر کی جگہ استعمال کرتے ہیں، یعنی کہ ۲۵/فیصد شکر اور ۷۵/فیصد رفوفہ ملاکرکے سوڈا واٹر تیار کرتے ہیں۔ اگر ۱۰۰/فیصدشکر استعمال کریں تو زیادہ بچت نہیں ہوتی۔اور بقول رفوفہ بیچنے والوں کے رفوفہ صحت کے لیے مضر نہیں ہے۔ کیا ہمارا یہ عمل ملاوٹ کے زمرے میں تو نہیں آتا ہے؟ کیا یہ آمدنی ہمارے لیے جائز ہے؟
2455 مناظررقم
ادا نہ ہونے کی صورت میں بیعانہ رکھ لینا کیسا ہے؟
اگر کسی نے کسی بینک سے پرسنل لون لیا (بینک کہتا ہے کہ یہ شریعت سے ہم آہنگ ہے) اگر چہ وہ لوگ اصل رقم پر ایک متعین فیصد فیس یا کمیشن کاٹتے ہیں۔ مثلاً دس ہزاروپیہ اصل رقم ہے اور کمیشن یا سود کی فیس ایک ہزار ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر فیس یا کمیشن سود تصور کیا جائے گا تو توبہ کرنے کا اچھا طریقہ کیا ہے؟
2580 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ میرا شادی کارڈ کا کام ہے جس میں گنیش اور شیو اور گرو نانک کی تصویر پہلے سے چھپی ہوئی ہوتی ہیں میرا کام اس کی کٹنگ کرکے سو گن کر پنی میں پیک کرنا ہوتا ہے۔ کیا یہ کام جائز ہے یا نہیں؟
1535 مناظراکاؤنٹ پیچنا جائز ہے یا نہیں؟
4865 مناظرگاڑی قید سے نکلوانے پر کمیشن لینا
2227 مناظرمیرے پاس پیسے ہیں میں ان سے پونڈ یا ڈالر خریدنا چاہتا ہوں اپنے پاس رکھنے کے لیے۔ اور ان سے منافع حاصل کرنے کے لیے ان کو ایک سال کے بعد کیش کرانے کا سوچ رہا ہوں۔ کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟
3146 مناظركيافرماتي هي علماي كرام ومفتيان عطام اس مسلي كي باري مين ؟ كه هماري هان ايك قسم كا كاروبار شروع هوجكا هي اسكي صورت يه هي كه كه باكستان مين لوك بينك سي كاري يعني كار وغيره ليتي هي اور بيمه كرواتي هين اس كي بعد وه لوك كسي ايجنسي والي ادمي سي بات كرتي هين كه يه كاري مين اف فر بيجتا هون اتني روفي فر بيجني كي بعد وه بينك كو فون كرتاهي كه ميري كاري جوري هوكيي اس كي بعد بينك والي اس كو نيي كاري دديتي هين اس ايجنسي والي ادمي سي اس كاري كا خريدنا شرعا كيسا هين۔
1311 مناظر